More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu 7th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
سر کی ضرب سے راشد منہاس ہوگیا.
Choose an answer
سن
بے دار
بے ہوش
چوکنا
Previous
Skip
Next
Question # 2
الفاظ کا ایسا مجموعہ جو اپنے اصل معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں استعمال ہو کہلاتا ہے.
Choose an answer
تلمیح
روزمرہ
ضرب الامثال
محاورہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
مذہب اور رنگ و نسل کے امتیاز پر تو انسانوں کا خوب بہا ہے.
Choose an answer
لاتعداد
کچھ
دس ہزار
چند سو
Previous
Skip
Next
Question # 4
وہ اسم جس کے ساتھ جب تک کوئی اور جملہ نہ ملالیا جائے اس کے معانی واضح نہ ہوں کہلاتا ہے.
Choose an answer
اسم موصول
اسم علم
اسم ضمیر
اسم اشارہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
دودھ کا دودھ پانی کا پانی ضرب المثال ہے.
Choose an answer
بے انصافی کرنا
فیصلہ کرنا
پورا پورا انصاف کرنا
ملاوٹ کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 6
عالمی سطح پر ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں.
Choose an answer
ؤبآ پر قابو پانے کے لیے
شجرکاری کے لیے
آلودگی کو ختم کرنے کے لیے
منشیات کے روک تھام کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 7
خدا خدا کرکے جگہ پسند آئی.
Choose an answer
رہنے کی
بیٹھنے کی
سونے کی
تصوری لگانے کی
Previous
Skip
Next
Question # 8
مریم مختار کے دل میں بچپن ہی سے موجزن تھا.
Choose an answer
دفاع وطن کا جذبہ
تعلیم حاصل کرنے کا جذبہ
پائلٹ بننے کا جذبہ
پولیس میں جانے کا جذبہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
کسی سفر ، مقام، تقریب، واقعے کا آنکھوں دیکھا حال کہلاتا ہے.
Choose an answer
کہانی
خبر
روداد
مکالمہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
مجلس کی جمع ہے.
Choose an answer
اجلاس
مجلسوں
مجالس
اجلاسوں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ثمر کا مترادف لفظ ہے
Choose an answer
پھل
چنا
شاخ
جڑ
Previous
Skip
Next
Back