1 |
حد نظرتک امڈے ہوئے دے |
مرغ زار
سبزہ زار
لالہ زار
دل زار
|
2 |
یارب! مرے ون مین ایک ایسی چلا |
آندھی
ہوا
وبا
خزاں
|
3 |
یارب! میرے ون کو اک ایسی دے |
خزاں
گرمی
بہار
سردی
|
4 |
مہذب کا متضاد ہے |
جنگلی
تمیز دار
غیر مہذب
عزت دار
|
5 |
منفی کا متضاد ہے |
خالی
مثبت
غلط
صحیح
|
6 |
مہذب ممالک اپنی نسلوں کولعنت سے چھٹکارا دلائیں. |
شراب کی
چائے کی
منشیات کی
جوئے کی
|
7 |
26 جون کو منایا جاتا ہے |
یوم کشمیر
یوم دفاع
یوم پاکستان
انسداد منشیات
|
8 |
عالمی سطح پر ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں. |
ؤبآ پر قابو پانے کے لیے
شجرکاری کے لیے
آلودگی کو ختم کرنے کے لیے
منشیات کے روک تھام کے لیے
|
9 |
سرکاری کا متضاد ہے |
حکومت
نیم سرکاری
نجی
زاتی
|
10 |
دینی کا متضاد لفظ ہے. |
بازاری
دنیاوی
اخروی
جدید
|