1 |
پوشیدہ کا متضاد ہے |
چھپا ہوا
عیاں
مخفی
اندر
|
2 |
مذمت کرنے سے مرادہے. |
خوش کرنا
ملامت کرنا
اچھا کہنا
تعریف کرنا
|
3 |
انفرادی کا متضاد ہے |
اکٹھی
اجتماعی
تنہا
منفرد
|
4 |
کنیت کی مثال ہے. |
پیو
ابوطالب
ہلال پاکستان
زبیح اللہ
|
5 |
عرف کی مثال کی نشان دہی کریں. |
خان بہادر
نشان حیدر
ام لیلیٰ
گڑیا
|
6 |
تخلص کی مثال ہے |
ڈاکٹر محمد اقبال رح
فیض
گڈو
ابن مریم
|
7 |
لقب کی مثال ہے |
شمس العلماء
کلیم اللہ
حالی
گڈو
|
8 |
وہ مختصر نام جسے شعرا اپنے اصل نام کی جگہ شعروں میں استعمال کریں کہلاتا ہے. |
لقب
خطاب
تخلص
عرف
|
9 |
کسی شخص کا پیار ،محبت یا حقارت سے پکارا جانے والا نام کہلاتا ہے. |
عرف
کنیت
تخلص
خطاب
|
10 |
وہ نام جو ماں ، باپ یا بیٹے ،بیٹی کی نسبت یا تعلق کو ظاہر کرے کہلاتا ہے. |
تخلص
عرف
کنیت
خطاب
|