1 |
راشد منہاس نے گھر رکھے ہوئے تھے کھلونا جہازوں کے |
پرزے
ماڈل
ڈبے
حصے
|
2 |
راشد منہاس پیدا ہوئے |
1951
1953
1955
1987
|
3 |
ہدف سے مراد لے |
منزل
نشانہ
خطرہ
مقصد
|
4 |
خوف کا مترادف ہے. |
نڈر
ڈر
بہادر
دلیر
|
5 |
بے گناہ کا متضاد ہے |
معصوم
گناہ گار
بدمعاش
شریف
|
6 |
سانحہ آرمی پبلک سکول 2014 کا واقعہ کس شہر کا ہے. |
لاہور
کوئٹہ
پشاور
ملتان
|
7 |
دہشت گری کے واقوے کے رونما ہونے کے بعد خوف اور صدمے سے دو چار ہوتی ہے. |
دنیا
عوام
عورت
لڑکی
|
8 |
دہشت گردی کو اچھا فعل سمجھ کر ادا کرتا ہے. |
کافر
مومن
خود کش دھماکا کرنے والا
ڈاکو
|
9 |
دہشت گردی کی وجہ سے ہوا ہے لوگوں کو نقصان |
مالی
جانی
نفسیاتی و جذباتی
یہ تمام
|
10 |
وہ کون سے مکروہ عمل ہے جس کی کسی مذہب میں تائید نہیں کی جاتی |
دہشت گردی
دیانت داری
باطل
سچائی
|