1 |
سر کی ضرب سے راشد منہاس ہوگیا. |
سن
بے دار
بے ہوش
چوکنا
|
2 |
مطیع الرحمٰن نے راشد منہاس کے سر پر لگائی. |
ضرب
پٹی
چوٹ
دوائی
|
3 |
مطیع الرحمٰن پاکستان کے چراکر لے جارہا تھا. |
نقدی
قیمتی راز
زیورات
ہتھیار
|
4 |
مطیع الرحمٰن کس کا کارندہ تھا. |
ایران
عراق
افغانستان
بھارت
|
5 |
راشد منہاس کا جہاز کس نے اڑایا. |
ڈاکٹر صاحب
خود راشد منہاس
مطیع الرحمٰن نے
ایم ایم عالم نے
|
6 |
راشد منہاس کے طیارے مین داخل ہوگیا. |
میجر صاحب
مطیع الرحمٰن
دوست
بھائی
|
7 |
راشد منہاس نے انسٹرکٹر کے اشارے پر کھول دیا. |
پیراشوٹ
کاک پٹ
آنجن
دروازہ
|
8 |
مطیع الرحمٰن نے کس کو رکنے کا اشارہ کیا. |
عزیز بھٹی کو
لالک جان
راشد منہاس
میجر طفیل
|
9 |
مطیع الرحمٰن راشد منہاس کا کون تھا. |
فیملی ڈاکٹر
چچا
فلائنگ انسٹرکٹر
پڑوسی
|
10 |
راشد منہاس نے ماڈل جمع کررکھے تھے. |
کاروں کے
ویگنوں کے
گھڑیوں کے
کھلونا جہازوں کے
|