Urdu 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ملٹن ایک لٹھا ہے مومن خان لاری کا نام درباری کا نام پنساری کا نام دشواری کانام
2 علم الماری کا مکتب چاردیواری کا نام مقام پیام کلام
3 دودھ کا دودھ پانی کا پانی ضرب المثال ہے. بے انصافی کرنا فیصلہ کرنا پورا پورا انصاف کرنا ملاوٹ کرنا
4 ضرب المثل کا مطلب ہے بیان کرنا تجربہ مثال کہانی مشورہ
5 راشد منہاس نشان حیدر پانے والوں میں سب سے ہیں. بہادر کم سن بڑے نڈر
6 راشد منہاس پاکستان ائیر فورس کے شہید ہیں جنہیں نشان حیدر ملا پہلے دوسرے آخری تیسرے
7 راشد منہاس نے ایک نئی داستان رقم کی بزدلی کی حیرت کی پائلٹ کی بہادری کی
8 راشد منہاس نے جہاز کا رخ اچانک موڑ دیا. بھارت کی طرف آسمان کی طرف زمین کی طرف مشرق کی طرف
9 تیل دیکھو اور تیل کی دھار دیکھو کا مطلب ہے. بہت محنت کرو دوڑ لگاؤ آرام کرو سوچ سمجھ کر کام کرو
10 مکالمہ لفظ ہے. فارسی کا اردو کا پنجابی کا عربی کا
Download This Set