Urdu 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 درج زیل میں سکتہ کی علامت ہے. - ، " " ؟
2 الفاظ کا ایسا مجموعہ جو اپنے اصل معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں استعمال ہو کہلاتا ہے. تلمیح روزمرہ ضرب الامثال محاورہ
3 وہ بول چال جو اہل زبان اختیار کرتے ہیں وہ قواعد کے مطابق درست نہ بھی ہوتو کہلاتی ہے. روز مرہ محاورہ ضرب المثال متضاد
4 اشیا کا واحد لفظ ہے. شی اش اشیہ شے
5 بالائی کا متضاد ہے اونچائی نشیبی ڈھلوان پہاڑ
6 دانائی کا مترادف لفظ ہے. بے وقوفی احمق پن عقل مندی پاگل پن
7 اشیا کی خریداری کا نام ہے زندگی موت شاعری نوکری
8 یوں تو لکھ دو اونٹ پر ٹرک کا نام لاری کا نام شیر کا نام انسان کا نام
9 اک زرا تبدیل ہو جاتا ہے. بیماری کا نام انسان کا نام ملک کا نام تقدیر کا نام
10 نظم جذبوں کی ہمواری کا نام ہے. زندگی موت تعلیم خوشی
Download This Set