1 |
مکتب سے مراد ہے. |
محل
بینک
سکول
گھر
|
2 |
رمز کی جمع ہے. |
رموز
رمزے
رمزیں
رماز
|
3 |
کسی جملے میں ندائیہ علامت استعمال ہوتی ہے. |
اف ! مرے سر میں درد ہے
بچہ بولا:- امی بھوک لگی ہے.
احمد، ناصر اور خالد اچھے دوست ہیں.
کہاں جارہے ہو.؟
|
4 |
کسی سفر ، مقام، تقریب، واقعے کا آنکھوں دیکھا حال کہلاتا ہے. |
کہانی
خبر
روداد
مکالمہ
|
5 |
رابطہ کی علامت کی نشان دہی کریں. |
!
:
-
،
|
6 |
مختصر قول یا کہاوت کو بیان کرنا ہوتو علامت استعمال ہوتی ہے. |
ندائیہ کی
رابطہ کی
واوین کی
قوسین کی
|
7 |
درج زیل میں واوین کی علامت ہے. |
" "
؟
؛
!
|
8 |
قول اقتباس ، وضاحت سے بیان کرنا ہوتو شروع اور آخر میں علامت استعمال ہوتی ہے. |
ندائیہ
واوین
قوسین
رابطہ
|
9 |
درج زیل میں سے ندائیہ علامت ہے |
!
:
؛
؟
|
10 |
حیرت یا جذبات کا اظہار کرنے کے لیے جملے میں لکھے گئے لفظ کے بعد علامت لگاتے ہیں. |
سوالیہ
سکتہ
ندائیہ
واوین
|