1 |
دیانت داری کو ترجیح دے کر کمایا جاسکتا ہے. |
جائز منافع
ناجائز رقم
دنیاوی فائدہ
زیادہ فائدہ
|
2 |
جھوٹ بول کر اشیا فروخت کرنے والا کہلاتا ہے. |
دیانت دار
راست باز
فاسق اور فاجر
امین
|
3 |
معاشرے میں ایمان دار تارجروں کی تعداد برابر ہے. |
آٹے میں نمک کے
آٹے میں چینی کے
چائے میں چینی
دودھ میں پانی
|
4 |
قسمیں کھا کھا کر یا جھوٹی تعریف کرکے نہ بیچیں. |
دال
کھال
مال
جال
|
5 |
قیامت کے دن سچا اور امانت دار تاجر کس کے ساتھ ہوگا. |
انبیاء کرام
صدیقین
شہدا
یہ تمام
|
6 |
بدعنوانی کی سخت مذمت کی ہے. |
اسلام نے
عیسائیت نے
حکومت نے
بدھ مت
|
7 |
معاشرتی زول کا سبب بننے والا فعل ہے. |
راست بازی
امانت داری
بدعنوانی
وقت کی پابندی
|
8 |
بدعنوانی کی سنگین صورت ہے |
انصاف
سچائی
ریاست بازی
تجارت میں بددیانتی
|
9 |
کسی کے منفی اثرات سے کوئی شعبہ پاک نہیں. |
منشیات
بدعنوانی
دہشت گردی
جھوٹ
|
10 |
بددیانتی کی صورت ہے |
جعل سازی
کام چوری
وعدہ خلافی
یہ تمام
|