Urdu 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دیانت داری کا متضاد ہے بددیانتی امانت داری سچائی خوشی
2 قانون کی جمع ہے. قوانین قانونے اقوان قانونوں
3 وعدہ کریں تو ہر حال میں س کی کریں. مذمت پابندی خلاف ورزی آرزو
4 خرید و فروخت میں پیش نظر رکھیں. اخلاق نرم دلی حسن سلوک یہ تمام
5 کاروبار زندگی مین ہاتھ سے نہ جانے دیں. سچائی کا دامن دولت راحت عزت
6 ہمیں چاہیے اپنی زات میں موجود برائیوں پر پائیں. عبور قابو دباؤ دھیان
7 بدعنوانی کی روک تھام کے لیے ضروری ہے کہ سب سے پہلے ہم اصلاح کریں. دوستوں کی پولیس کی اپنی فوج کی
8 ظالم کو ظال نہ کہنا بھی زمرے میں آتا ہے. مدد کے ظلم کے خواہش کے پریشانی کے
9 موجودہ دور میں ایمان داری کع خیال کیا جانے لگا ہے. بے وقوفی سمجھداری عقل مندی حکمت عملی
10 ملاوٹ کے عمل سے پاک نہیں ہیں. کتابیں اشیاء خورد نوش کاغذ خیالات
Download This Set