Urdu 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کشمیر کا زیادہ تر حصہ شامل ہے. پاکستان اور چین پاکستان اور بھارت بنگلہ دیش چین اور بھارت
2 ظلم کی جمع ہے. ظالم ظلموں مظالم ظلمت
3 خوب صورت کا مترادف ہے. بدصورت حسین دہشت فرحت
4 امن کا متضاد ہے سکون انتشار صلح جنگ
5 شب خون مارنا سے مراد ہے. تنگ کرنا جنگ کرنا رات کو حملہ کرنا ظالمانہ حربہ
6 اظہار یک جہتی سے مراد ہے. کرفیو جھگڑا اتحاد کا اظہار نفاق
7 ہر جابر و ظالم کا کرتے ہی چلو سرقلم سرنگوں سرخم سر بلند
8 کشمیر کی وادی میں لہرا کے رہو. کپڑا پرچم جھنڈا علم
9 کشمیر کو جہنم بنا رکھا ہے. بھارت نے روس نے چین نے امریکہ نے
10 کشمیر کا علاقہ کس کی نظیر ہے. حسن کی سوات کی آزادی کی جنت کی
Download This Set