1 |
ہمت نہ ہار و جان کے بچوں کا ایک |
ڈراما
کھلونا
جمیل
کھیل
|
2 |
وہ دن خدا دکھائے کہ لے آئے یہ |
عمل
ثمر
فصل
شجر
|
3 |
للہ اب تو بیدار ہو زرا. |
خیال سے
نیند سے
خواب سے
غفلت سے
|
4 |
کوئی نہ کہے کہ سراسر |
مجبؤر ہے
ضرور ہے
قصور ہے
حضور ہے
|
5 |
اب تو نکالو اپنے دلوں سے |
خیال خام
نا تمام
گم نام
الزام
|
6 |
شرکو نہ ڈھونڈو اور کرو خیر کو. |
تلاش
تباہ
ایجاد
شریک
|
7 |
دولت سے اور علم سے ہر ایک |
خوش حال
شاد ہے
آباد ہے
برباد ہے
|
8 |
ڈالی ہے اتحآد کی تم نے جو |
بنیاد
عمارت
داغ بیل
بیل داغ
|
9 |
کشمیر کو دست قدرت نے تراشا ہے |
ظلم سے
لفظوں سے
مہارت سے
لکڑی سے
|
10 |
زوق دید سے مراد ہے. |
دیکھنے کا شوق
لطف اندوزی
جھگڑے کی خواہش
تسکین
|