Urdu 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 گرد کا مترادف لفظ ہے ریت کنکر دھول پتھر
2 نکھار کا متضاد ہے سنوار بگاڑ بیمار دیوار
3 اشعار میں شاعر نے کس کے لیے دعا مانگی ہے. دوست کے لیے اپنے وطن کے لیے رشتے داروں کے لیے اپنے لیے
4 ایشیا کیا ہے. ملک براعظم سمندر دریا
5 شاعر نے اپنے وطن کے لیے کون سا موسم مانگا ہے. خزاں بہار گرمی سردی
6 شاعر نے اپنے وطن کے لیے کتنی رحمتیں مانگیں ہیں. کئی ہزار بے شمار چند ایک لاکھوں
7 نظم دعار کا شاعر ہے ساغر صدیقی احمد ندیم قاسمی احمد فراز مولانا حالی
8 ابر کا مترادف لفظ ہے بادل بارش بجلی چمک
9 نظم دعا میں شاعر اللہ تعالی کو کس نام سے پکاررہا ہے. یارحمٰن یارحیم یارب یاکریم
10 تشتگی سے مراد ہے تسلی سکون پیاس کمی
Download This Set