1 |
پرانی موٹر لائی جاتی ہے. |
پکڑ کر
جکڑ کر
انجن سے
دھکا لگا کر
|
2 |
بت کم اس خرابے کو چلاتا ہے. |
گھوڑا
دوست
بیل
خراب انجن
|
3 |
پرانی موٹر کس کے ساتھ چلتی ہے. |
بہن کی التجا
ماں کی محبت
وفائے دوستاں
یہ تمام
|
4 |
دل فریب کا مترادف ہے. |
اچھا
خوب صورت
خطرناک
گندا
|
5 |
گرمیوں میں مری کا موسم ہوتا ہے. |
گرم
ٹھنڈا
سہانا
خطرناک
|
6 |
چئیر لفٹ کی سہولت موجود ہے. |
نیو مری
پنڈی پوائنٹ
کشمیر پوائنٹ
ایوبیہ
|
7 |
مری کے قریبی تفریحی مقامات ہیں |
ایوبیہ
نیو مری
کلیات
یہ تمام
|
8 |
گرمیوں کے موسم میں لوگوں کو مری کی طرف کھینچتی ہیں |
برف باری
خشک ہوائیں
گرم ہوائیں
ٹھنڈی ہوائیں.
|
9 |
لوگ برف سے بناتے ہیں |
مجسمے
گھر
محل
جانور
|
10 |
مری کی کون سی شام بہت خوب صورت ہوتی ہے. |
بہار کی
گرمیوں کی
سردیوں کی
نومبر کی
|