More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu 6th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
بیج سے پہلے بنتا ہے.
Choose an answer
پھل میں
سبزی میں
مٹی میں
خاک میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
اشعار پڑھ کر درست جواب دیں. ہر آدمی پہ کھولا محنت کا راز اس نے جو سو رہے تھے غافل، آکر انہیں جگایا شعلے بھڑک رہے تھے دینا مین کفر و شرک کے انساں کو اس نے آکر اس آگ سے بچایا انسان کا مترادف ہے.
Choose an answer
حیوان
مخلوق
پرندے
بشر
Previous
Skip
Next
Question # 3
سادہ جملہ ہے.
Choose an answer
وہ امیر ہے لیکن کنجوس بھی
ٹکٹ خریدو ورنہ بس سے اتر جاؤ
میں نے کھانا کھایا مگر چائے نہیں پی
صائمہ نے کھانا کھایا
Previous
Skip
Next
Question # 4
ادھر موجیں ہوا کی ہیں ، ادھر دھارا ہے.
Choose an answer
دودھ کا
شبنم کا
خوش بو کا
پانی کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
ہمدردی نظم ہے.
Choose an answer
حالی کی
حفیظ جالندھری کی
علامہ اقبال کی
زوق کی
Previous
Skip
Next
Question # 6
دہقان کا پسینوں میں ڈھالے سے مراد ہے.
Choose an answer
محنت مشقت کرنا
پسینا بہانا
پریشان ہونا
خون پسینہ ایک ہونا
Previous
Skip
Next
Question # 7
درج زیل میں سے اسم معرفہ ہے
Choose an answer
شہر
گاؤں
علاقہ
لاہور
Previous
Skip
Next
Question # 8
چڑیا نے پہلی نصیحت بیٹھ کر کی.
Choose an answer
ہاتھ پر
دیوار پر
زمین پر
ٹہنی پر
Previous
Skip
Next
Question # 9
لہروں کے پالےہوئے ہیں
Choose an answer
دہقاں
اہل قلم
فوجی
ملاح
Previous
Skip
Next
Question # 10
کتاب کے درست متلازم الفاظ.
Choose an answer
ورق ، علم ، جلد
لکڑی ، عمارت، بستہ
بوتل، برتن، چولھا
بچے ، عورت ، سڑک
Previous
Skip
Next
Question # 11
جو کھو جائے اس کا نہ کرو
Choose an answer
اعلان
انتظار
واویلا
غم
Previous
Skip
Next
Back