Urdu 6th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 علم کا مترادف لفظ ہے. جہالت کم علمی لاعلمی آگاہی
2 روشن کا متضاد ہے نور تاریک اندھیرا اجالا
3 یکتائی کا مطلب ہے. بہت زیادہ دو ایک ہونا تین
4 بر کا متضاد ہے. ریت بحر مٹی پہاڑ
5 اعمال کا واحد ہے. عملوں عامل امل عمل
6 اسی کے حکم کا تابع ہرستار ہے. فلک پر زمین پر فضا پر چھت پر
7 ادھر موجیں ہوا کی ہیں ، ادھر دھارا ہے. دودھ کا شبنم کا خوش بو کا پانی کا
8 اسی کی قدرت و صنعت نے سنورا ہے ملک کو شہر کو حالات کو عآلم کو
9 اسی کے انتظام اور حکم سے بدلتے ہیں. لوگ حالات روہے موسم
10 اگر اعمال اچھے ہیں تو پاؤ گے. بڑے درجے بڑے رتبے خزانے پیسے
Download This Set