1 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کسے جگایا. |
غافلوں کو
عاقلوں کو
بڑوں کو
چھوٹوں کو
|
2 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا بہتر کرنے کا راز بتایا. |
حالات
دنیا
عقبیٰ
عادات
|
3 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے انسانیت کا رستہ کیسے دکھایا. |
مسلمانوں کو
انسانوں کو
کافروں کو
اہل مکہ کو
|
4 |
اسی کے حکم سے ہے رات دن کی یہ |
کہانی
زیادتی
فسوں کاری
کمی بیشی
|
5 |
فلک کا مترادف ہے. |
پانی
ہوا
زمین
آسمان
|
6 |
کمی کا متضاد ہے. |
بہتات
کثرت
قلت
بیشی
|
7 |
اس دارفانی میں ہمارا ہورہا ہے. |
استقبال
کاروبار
امتحاں
معائنہ
|
8 |
درجے سے شاعر کی کیا مراد ہے. |
محل
رتبے
جماعت
گروہ
|
9 |
سہارا اور دھارا کےہم قافیہ الفاظ ہیں. |
چلایا ، گیا
بیٹھا، اٹھنا
تمھارا،ہمارا
مارا، ستارا
|
10 |
عالم سے مراد ہے |
فاضل
علم والا
دنیا
پڑھا لکھا
|