1 |
پھیلیں جہاں میں ہر سو شعاعیں |
ایمان کی
قرآن کی
اخلاص کی
توحید کی
|
2 |
دنیا میں کس کے شعلے بھڑک رہے تھے. |
دوزخ کے
گناہوں کے
اعمال بد کے
کفر و شرک کے
|
3 |
جو................ رہے تھے غافل آکر انہیں جگایا. |
سو
ہو
کھو
رو
|
4 |
ہرآدمی پر کھولا اس نے |
شفقت کا راز
حرکت کا راز
محنت کا راز
برکت کا راز
|
5 |
ہر موڑ پر جلائی اس نے |
شمع فروزاں
شمع ہدایت
شمع علم
شمع نور
|
6 |
عقبیٰ کا مطلب ہے |
جنت
قبر
آخرت
دنیا
|
7 |
عقبیٰ جو جس سے........... وہ راز بھی بتایا |
روشن
اعلی
برتر
بہتر
|
8 |
دنیا سنوارنے کے سمجھائے سب |
قرینے
طرہقے
سلیقے
وسیلے
|
9 |
انسانیت کا.............. انسان کو دکھایا. |
چہرہ
رتبہ
منظر
رستہ
|
10 |
کس کی شعاعوں سے مشرق اور مغرب جگمگا اٹھے. |
سورج کی
چاند کی
ستاروں کی
توحید کی
|