Urdu 6th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اشعار پڑھ کر درست جواب دیں. ہر آدمی پہ کھولا محنت کا راز اس نے جو سو رہے تھے غافل، آکر انہیں جگایا شعلے بھڑک رہے تھے دینا مین کفر و شرک کے انساں کو اس نے آکر اس آگ سے بچایا انسان کا مترادف ہے. حیوان مخلوق پرندے بشر
2 اشعار پڑھ کر درست جواب دیں. ہر آدمی پہ کھولا محنت کا راز اس نے جو سو رہے تھے غافل، آکر انہیں جگایا شعلے بھڑک رہے تھے دینا مین کفر و شرک کے انساں کو اس نے آکر اس آگ سے بچایا شرک کا متضاد ہے. حق باطل امن توحید
3 اشعار پڑھ کر درست جواب دیں. ہر آدمی پہ کھولا محنت کا راز اس نے جو سو رہے تھے غافل، آکر انہیں جگایا شعلے بھڑک رہے تھے دینا مین کفر و شرک کے انساں کو اس نے آکر اس آگ سے بچایا. غافل سے شاعر کی کیا مرادہے. ایک لوگ گم راہ لوگ بے وقوف لوگ شریر لوگ
4 اشعار پڑھ کر درست جواب دیں. ہر آدمی پہ کھولا محنت کا راز اس نے جو سو رہے تھے غافل، آکر انہیں جگایا شعلے بھڑک رہے تھے دینا مین کفر و شرک کے انساں کو اس نے آکر اس آگ سے بچایا محنت کا راز کھولا گیا. بچوں پر مردوں پر ہر آدمی پر عورتوں پر
5 نور کا متضاد ہے. روشنی اجالا خوشی ظلمت
6 شعاع کی جمع ہے. شائع شعاؤں شعاعیں شعات
7 حق کا متضاد ہے. سچ حقوق جھوٹ باطل
8 بھولنے کا متضاد ہے غافل ہونا آرام کرنا مسکرانا یاد رکھنا
9 ہر سو کا مطلب ہے. سامنے ہرطرف ایک طرف پیچھے
10 ہمیں سمجھائے سب طریقے محنت کے دنیا سنوارنے کے امن کے خوش حالی کی
Download This Set