1 |
میثاق مدینہ سے فریقین کو حاصل ہوئی. |
سیاسی آزادی
معاشی آزادی
معاشرتی آزادی
مذہبی آزآدی
|
2 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے جانی دشمن بن گئے. |
اہل ایران
اہل مدینہ
اہل مکہ
اہل شام
|
3 |
میثاق مدینہ میں یہ شرط بھی تھی کہ ظالم کے مقابلے میں مظلوم کی جائے گی. |
مدد
سفارش
سرپرستی
حاجت
|
4 |
مذہبی رواداری اور امن و امان کو فروغ ملا. |
صلح جوئی
اخوت
عبادت
میثاق مدینہ
|
5 |
حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی شہید کیے گئے. |
غزوہ خندق
غزوہ بدر
غزوہ احد
غزوہ تبوک
|
6 |
فتح مکہ کے موقع پر شمع رسالت حضؤر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے گرد پروانوں کی طرح جمع تھے. |
سردار
کفار
صحابہ کرام
دوست
|
7 |
آپ خاتم النبین نے جب اہل مکہ کو ایک اللہ پر ایمان لانے کی دعوت دی تووہ بن گئے. |
دوست
جانی دشمن
مدد گار
اہل ایمان
|
8 |
اللہ تعالی نے اپنے محبوب نبی آخرالزماں خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو ہمارے لیے ............ بنایا. |
راستہ
سادہ
نعمت
مشعل راہ
|
9 |
سرکار دو عالم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کامل نمونہ ہے. |
عبادات کا
معاملات کا
عقائد کا
برداشت اور رواداری کا
|
10 |
اشعار پڑھ کر درست جواب دیں.
ہر آدمی پہ کھولا محنت کا راز اس نے
جو سو رہے تھے غافل، آکر انہیں جگایا
شعلے بھڑک رہے تھے دینا مین کفر و شرک کے
انساں کو اس نے آکر اس آگ سے بچایا
آگ کا متضاد ہے |
ہوا
ریت
مٹی
پانی
|