1 |
تذکیر و تالیث کے اعتبار سے درست جملہ. |
شبانہ کو اردو آتا ہے.
محمود نے خط لکھا
فاروق اچھا پڑھتی ہے.
فرح اچھا لکھتی ہے
|
2 |
کامرانی کا متضاد ہے. |
ناکامی
کامیابی
فتح
ناموری
|
3 |
غلامی کا مترادف ہے. |
محکومی
حکمرانی
نوکر
غلام
|
4 |
غلامی کا مترادف ہے. |
محکومی
حکمرانی
نوکر
غلام
|
5 |
ًمحنت و مشقت کی مرہون منت ہے. دنیا کی |
خوب صورتی
خوش حالی
ترقی
مذکورہ تمام
|
6 |
محںت میں ہے. |
عزت
عظمت
دولت
رحمت
|
7 |
بیج مٹی سے کس صورت میں باہر نکلتا ہے. |
کونپل کی
پھول کی
شاخ کی
درخت کی
|
8 |
بیج سے پہلے بنتا ہے. |
پھل میں
سبزی میں
مٹی میں
خاک میں
|
9 |
بیچ سے درخت تک کا سفر نہیں ہے. |
مشکل
آسان
کھٹن
وقت طلب
|
10 |
بے شک ہر مشکل کے بعد ہے |
بڑی مشکل
انعام
سزا
آسانی
|