1 |
درج زیل میں سے اسم معرفہ ہے. |
لڑکا
درخت
شاہی قلعہ
فصل
|
2 |
میٹھا کا متضاد ہے. |
کھلا
نمکین
کڑوا
چٹ پٹا
|
3 |
آزادی کا متضاد ہے. |
غلامی
قید
چھٹکارا
گھلا
|
4 |
پیوند کا مترادف لفظ ہے. |
ٹکڑا
سلائی
جوڑ
سوئی
|
5 |
عظمت کا مترادف ہے. |
اندھیرا
اونچا
بڑائی
بلندی
|
6 |
مرحلہ کی جمع ہے. |
مرحل
مراحل
مراحلوں
مراحلیں
|
7 |
حال کی جمع ہے. |
احؤال
حالتیں
ھوال
حوال
|
8 |
درست جملا ہے. |
محنت کامیابی کی کنجی ہے.
محنت قامیابی کی کنجی ہے.
محنت کامیابی کی قنجی ہے
مہنت کامیابی کی کنجی ہے.
|
9 |
درست املا والا جملہ ہے. |
محنت میں عزمت ہے
مہنت میں عظمت ہے.
محنت میں عظمت ہے
محنط میں عظمت ہے
|
10 |
تذکیر و تانیث کے اعتبار سے درست جملہ ہے. |
احمد نے بہت محنت کی
احمد نے بہت محنت کیا
احمد نے بہت محنت کیے
احمد نے محنت کر
|