Urdu 6th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اسم نکرہ کن نامون کو ظاہر کرتاہے. خاص بےکار عام بہترین
2 اسم معرفہ کن ناموں کو ظاہر کرتا ہے. عام معمولی بے جان خاص
3 درج زیل میں سے اسم نکرہ ہے. لاہور اسلام آباد کوہ نور دروازہ
4 درج زیل میں سے اسم معرفہ ہے شہر گاؤں علاقہ لاہور
5 اسم نکرہ کی درست فہرست. پہاڑ، مسجد، شہر لاہور، کوہ پیما، فیصل مسجد کراچی، سرسید، کتاب قلم، بستہ، مشاغل
6 درست املا والا لفظ ہے. سلاحیت صلاہیت صلاحیط صلاحیت
7 سادہ جملوں کے درمیان الفاظ استعمال کرکے مرکب جملہ بنایا جاتاہے. اور اگر یا تمام
8 سادہ جملے میں بیان کی جاتی ہے. کئی باتیں بئی بات دو باتیں ایک بات
9 شرم سے آب آب ہونے سے مراد ہے. شرمندہ ہونا بخار ہونا سیلاب آنا رونا
10 دیے گئے جملون میں سے سادہ جملہ ہے. باغ میں پھول کھلے ہیں باغ میں پھول کھلے ہین کیوں کہ بہار کا موسم ہے. اگر دیر ہوگئی تو بس نکل جائے گی میں نے نماز پڑھی اور دعا کی
Download This Set