1 |
میری سرحد پہ پہرہ ہے |
جوانوں کا
ایمان کا
دہقاں کا
پہلوان کا
|
2 |
سنہرے بدن ہیں |
سناروں کے
محنت کشوں کے
دہقانوں کے
کمھاروں کے
|
3 |
جراتوں کے نشان ہیں |
فوجی جواں
اہل قلم
اہل علم
فن کار
|
4 |
پسینوں کے ڈھالے ہوئے ہیں |
مزدور
ملاح
دہقاں
دانش ور
|
5 |
شاعر نے اپنے وطن کو کہا ہے. |
باغ
ستارا
سورج
پھول
|
6 |
آنکھیں بھر آنا کا مطلب ہے. |
اندھا ہونا
بوڑھاہونا
رونا
جاگنا
|
7 |
چڑیا کا گوشت بہت ہوگا |
لذیز اور نرم
بہترین
خوش بو دار
سخت
|
8 |
چڑی مار کہتےہیں. |
جاہل کو
بے وقوف کو
لالچی کو
چڑیا مار کو
|
9 |
کارآمد کا مطلب ہے |
بے کار
مفید
فضول
خراب
|
10 |
چڑی مار کی کافی کم ہوچکی تھی. |
پریشانی
بیماری
بھوک
حیرانی
|