Urdu 6th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نشاں کی جمع ہے نشانی نشانے نشانات نشان
2 بدن کی جمع ہے. بدان بدنیں بدنوں آبدان
3 جواں کا متضاد ہے بچہ بوڑھا کم عمر نو عمر
4 سادہ جملہ ہے. وہ امیر ہے لیکن کنجوس بھی ٹکٹ خریدو ورنہ بس سے اتر جاؤ میں نے کھانا کھایا مگر چائے نہیں پی صائمہ نے کھانا کھایا
5 مرکب جملہ ہے. عمر یہاں نہیں آیا عمر یہاں آیا اور چلاگیا عمر آکر چلاگیا وہ کل یہاں سے گیا
6 سنہری کا مترادف ہے. فیروزی چمکیلا سفید نیلا
7 یہ نظم لکھی ہے حفیظ جالندھری علامہ اقبال مولانا حالی ساقی جاوید
8 اس نظم میں زمین کو تشبیہ دی گئی ہے. ستاروں سے قلم سے کتاب سے چاند سے
9 اس نظم میں وطن کو تشبیہ دی گئی ہے. چاند سے سورج سے پھول سے سمندر سے
10 شعلہ بدن گاتے ہیں. ترانے گیت گن راگ
Download This Set