Urdu 6th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 میر باقر علی تھے. ریٹائرڈ صوبے دار ریٹائرڈ تھانہ دار ریٹائرڈ چوکی دار ریٹائرد پروفیسر
2 شیخ نبی بخش کی بیوی کا بھانجا سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے چلاگیا. دبئی کینیڈا امریکا کراچی
3 شیخ نبی بخش ہیں حکیم خانساماں تاجر ٹھیکے دار
4 تفصیلیہ کی علامت ہے. (:) ( - ) ( " ") ( )
5 استفہامیہ کی علامت ہے. - ، ؟ ( )
6 رنجیدہ کا مترادف ہے. حیرت زدہ دہشت زدہ غم زدہ سنجیدہ
7 زبوں حالی سے مراد ہے. پستی خوش حالی ترقی ترویج
8 علامہ اقبال رح کا لقب ہے. مفکر پاکستان شاعر مشرق ًمصور پاکستان یہ تمام
9 مقصد کی جمع ہے. مقصدیت مقصود مقاصد مقصد
10 صفت کی جمع ہے. اصفات صفات صفتیں صفوف
Download This Set