Urdu 6th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 رسم کی جمع ہے. راسم رسوم رسام رسیم
2 راہ کا مترادف ہے. بازار سڑک راستہ گلی
3 نگارشات کا واحد لفظ ہے. نگاروں نگار نگارش نگراش
4 بیماری کا متضاد ہے. صحت تن درستی مریض مرض
5 آصلی کا متضادہے. بہتر نقلی حقیقی غیر حقیقی
6 نگارشات سے مراد ہے غزلیں کہانیاں ادبی تحریریں واقعے
7 مجرمات سے مراد ہے. عجائبات تجربہ کار تجربات آزمائے ہوئے حکیموں کے نسخے
8 پروفیسر کریم بخش پروفیسر بننے سے پہلے تھے. دھوبی ڈرائیور نوکر خانساماں
9 مصنف کو فرمائش آتی ہے کہ پندرہ سیر بھیج دیں. برفی گھی چاول لڈو
10 صبح سے بھنے پر گیا تھا.باقرعلی کا لڑکا بھانجا بھتیجا رشتہ دار
Download This Set