1 |
میجر عزیز بھٹی نے لگاتار دن اور راتیں جاگ کر گزاریں |
چار
پانچ
چھ
سات
|
2 |
محمود عالم نے ایک منٹ میں جہاز گرائے |
تین
پانچ
سات
دس
|
3 |
پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز ہے. |
تمغائے پاکستان
نشان پاکستان
نشان حیدر
ستارہ جرات
|
4 |
میجر راجا عزیز بھٹی کو اس کی بہادری اور شجاعت کی وجہ سے دیا گیا. |
ستارہ جرات
تمغائے شجاعت
ستارہ امتیاز
نشان حیدر
|
5 |
بھارتی فوج نہر عبور کرنا چاہتی تھی |
بی اے بی
بی آربی
بی آر سی
بی آر ڈی
|
6 |
ٹینکوں کی بڑی لڑائی ہوئی. |
قصور میں
لاہور میں
سیالکوٹ میں
کھاریاں میں
|
7 |
1965 میں پاکستان کے صدر تھے |
زوالفقار علی بھٹو
جنرل ضیاء الحق
جنرل یحیحٰی خان
جنرل ایوب خان
|
8 |
بھارت نےپاکستان پر حملہ کیا |
دن کے وقت
صبح کے وقت
رات کے وقت
شام کے وقت
|
9 |
ہم یوم دفاع مناتےہیں. |
6 ستمبر کو
6 اکتوبر کو
6 نومبر کو
19ستمبر کو
|
10 |
حلوا مرچنٹ کو شاعروں کے لیے فرمائش کی جاتی |
کہانیوں کی
نظموں کی
غزلوں کی
لطیفوں کی
|