Urdu 6th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مدد کی جمع ہے امداد مددیں مددوں مداد
2 فوج کی جمع ہے فوجی فوجوں فوجیں افواج
3 شہید کی جمع ہے. شہیدیں شہیدی شاہد شہداء
4 تقریب کی جمع ہے. تقریبیں تقریبات تقاریب تقریبی
5 ان میں سے حرف تاکید ہے. بالکل ضرور ہرگز یہ تمام
6 وہ الفاظ جو جوش و جذبات میں زبان سے نکلیں کہلاتے ہیں. تاسف تاکید ندائیہ فجائیہ
7 درج زیل میں سے حروف تاکید ہے کیا افسوس ہرگز کب
8 کلام میں تاکیدی معنی پیدا کرنے والے حروف کہلاتے ہیں. حروف تاکید حروف تاسف حروف استفہامیہ حروف تشبیہ
9 درج زیل میں حروف تاسف ہے. افسوس ہائے ہائے آہ یہ تمام
10 درج زیل میں حروف فجائیہ ہے. کیا کب کون واہ
Download This Set