Urdu 6th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مثل مشہور ہے دو مل کر بھاری ہوں سینکڑوں پر ہزاروں پر لاکھوں پر چاروں پر
2 کامیابی کا راستہ دکھاتا ہے جھگڑا نفاق ایکا تصادم
3 مل کر رہنے کے نیتجے ہوتے ہیں. بد پیچیدہ بھیانک نیک
4 مقصد کی جمع ہے. مقصدوں مقصدیت مقاصد مقصدین
5 ہم یوم فضائیہ مناتے ہیں. چار ستمبر کو سات ستمبر کو آٹھ ستمبر کو نو ستمبر کو
6 جنگیں جیتی جاتی ہیں. وطن سے محبت کے جذبے سے پختہ ایمان سے بہادری سے یہ تمام
7 فتح کا متضاد ہے کامیابی شکست جیت کامرانی
8 شکست کا مترادف لفظ ہے. جیت فتح کامرانی ہار
9 بہادری کا متضاد ہے. شجاعت جرات بزدلی کم ظرف
10 وطن کی جمع ہے. وطن اوطان وطنیں وطنوں
Download This Set