1 |
زندگی کے کارخانے میں سبق دیتی ہے. |
ہرشے
کہانی
تجربات
بہروپیت
|
2 |
نہیں کچھ زرا اگر مل بیٹھنے کی باقی ہیں. |
شان
روایت
رسم
کہانی
|
3 |
وہیں ہوتی ہیں بربادی جہان ہے |
اتفاق
نااتفاقی
تنظیم
اتحاد
|
4 |
جو مل جاتی ہیں تو پھر طوفان اٹھاتی ہیں. |
نہریں
وادیاں
بوندیں
دریائیں
|
5 |
دو مل کر بھاری ہوں ہزاروں پر ہے. |
شعر
کہانی
مثل
قول
|
6 |
ہر مشکل میں کام آتا ہے |
دوست
دشمن
محلے دار
ایکا
|
7 |
وہیں کچھ لطف ہوتا ہے جہاں ایک ہوتے ہیں. |
دماغ
خیالات
دوست
دل
|
8 |
زمانے میں سب سے بڑی طاقت ہے. |
لڑائی
دوری
فساد
ملاپ
|
9 |
نااتفاقی کا نتیجہ ہوتا ہے. |
خوشی
بربادی
سکون
اضطراب
|
10 |
بکھر کر سوکھ جاتی ہیں |
تتلیاں
بطخیں
بوندیں
مچھلیاں
|