Urdu 6th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 درج زیل میں سے قوسین کی علامت ہے. - ؟ ( ) '
2 درج زیل میں سے سکتہ کی علامت ہے. - . ، " "
3 منا چاند کی طرح خوب صورت ہے اس میں منے کو تشبیہ دی ہے. خوب صورتی سے چمک سے چاند سے روشنی سے
4 اجمل شیر کی طرح بہادر ہے. اس جملے میں اجمل کو تشبیہ دی گئی ہے. بہادر سے شیر سے آدمی سے کسی سے نہیں
5 ایک چیز کو دوسری چیز جیسا قرار دینا کہلاتاہے. مجاز مرسل تلمیح تشبیہ استعارہ
6 درج زیل میں متشابہ الفاظ کی درست فہرست. علم، عالم آلہ، اعلی استاد ، شاگرد دوست ، دشمن
7 سوکھ جانا کا مترادف ہے. تر نم خشک ہونا بنجر
8 نظم میں قسمت کے ماروں سے مراد ہے. خوش قسمت بد قسمت اچھا مستقبل بری سوچ
9 ملاپ کا متضاد ہے. اکیلا جدائی اکٹھا برابر
10 بربادی کا مترادف ہے. ترقی تباہی عروج جدائی
Download This Set