Urdu 6th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 فصلیں آلودہ ہوجاتی ہیں. صاف پانی سے گندے پانی سے سپرے سے ہوا سے
2 شہر کے آلودہ پانی کو پھینک دیا جاتا ہے؛ گٹروں میں ندیوں میں دریاؤں میں سمندروں میں
3 قوت سماعت سے مراد ہے. سونگھنے کی حس سننے کی حس چھونے کی حس چھکنے کی حس
4 کثرت کا متضاد ہے. کمی قلت دستیابی زیادتی
5 ماحول کو موزوں اور ساز گار بنا سکتا ہے. جانور سائنس دان انجینئر انسان
6 کوڑا کرکٹ اور گندے پانی کے جوہڑوں مین بکثرت پائے جاتے ہیں. پودے جانور کیڑے مکھیاں مچھر
7 زمین اور ماحول سے گہرا رشتہ ہے. حیوان کا مچھلی کا انسان کا فطرتکا
8 انسان صدیوں سے آباد ہے. چاند پر غاروں میں کرہ ارض مکانوں میں
9 اعصابی امراض سے مراد دماغی امراض دل کا درد وبائی امراض جلدی امراض
10 صوتی آلودگی سے مراد ہے. خاموشی شور سنجیدگی دھواں
Download This Set