Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | اپنے ارد گرد نہ ہونے دیں. | مچھر مکھیاں حشرات گندگی |
2 | پاکیزگی کا متضاد ہے. | صفائی ستھرائی خرابی گندگی |
3 | انسان کا واحد ہے | انس جن انسانوں انسانیت |
4 | کمرے کے متلازم الفاظ. | دروازہ ،کھڑکیاں، صوفے جانور، پرندے، درخت دیواریں، چھت، بوتل قلم ، کتاب، بستہ |
5 | آسمان کے متلازم الفاظ کی فہرست ہے. | ریل گاری، پٹری، مسافر جوتا، کپڑے، دوپٹہ کارخانہ، چمڑا، لڑکی تالا ، کرسی ، کتاب |
6 | مرض کی جمع ہے. | مرضوں مریض امراض مرضاں |
7 | جراثیم کی واحد ہے | جرثومہ اجسام جرثیمی جراثیموں |
8 | شور کا متضاد ہے | چپ خاموشی آوازیں ہنگامہ |
9 | خطرہ کی جمع ہے. | اخطار خطرات اخطریں خطریں |
10 | قسم کی جمع ہے. | قسام قسمیں قسموں اقسام |