Urdu 6th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بادل کن کی دھن میں وطن چھوڑ آیا. چاند کی ہواؤں کی ستاروں کی بادلوں کی
2 بادلوں کو اڑانے والی ہوائیں تھیں. تھنڈی گرد آلود غیبی میٹھی
3 سیپیاں پائی جاتی ہیں جنگلوں میں کھیتوں میں نہروں میں سمندروں میں
4 لہروں کی پرچھائیوں میں کون رہتا ہے. بادل مینڈک پانی کیچھوا
5 عزیز بھٹی کا نام رکھا گیا. عزیز جان عزیز نواز عزیز احمد عزیز ارسلان
6 مقیم کا متضادہے سفر آرام مسافر رہائش
7 جہان پھول وہاں پتے درخت جڑیں کانٹے
8 آج مرے کل دوسرا انسان دوست روز دن
9 جتنے منھ اتنی رائے طنز مشورے باتیں
10 مہمان کا متضادہے. قدردان پڑوسی رشتے دار میزبان
Download This Set