Urdu 6th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پربت سے مراد ہے ندی پہاڑ نالے چوٹی
2 سمندروں سے آٹھا اور چھایا آسمان پر پہاڑوں پر میدان پر گھر پر
3 بادل پر کس نے افت ڈھائی بجلی نے تیز جھونکے نے آنسوؤں نے پہاڑ نے
4 نشیلی ہوا سے مراد ہے. گرم ہوا آندھی مست ہوا طوفانی جھکڑ
5 تپتی شعاعیں تھیں. سنجیدہ شوخ گرم ٹھنڈی
6 اس نظم میں کس کی کہانی ہے. بارش کی ہوا کی مٹی کی بادل کی
7 دریا جاکر ملتے ہیں صحراؤں میں سمندروں میں تالابوں جنگلوں میں
8 بادل دھرتی پر کیا کرنے آیا. ہنسانے بارش برسنے رونے رلانے ناک میں دم کرنے
9 بادل کو پٹخنی دی. پہاڑ نے دریانے ہوا نے جنگل نے
10 بادل پر آفت کس نے ڈھائی. زلزلے نے تیز جھونکوں نے بارش نے سمندر نے
Download This Set