Urdu 6th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ادھر سے نکل ادھر نکل آیا پلٹ آیا گھوم آیا چمکا
2 ہواؤں کو کوڑا دکھایا. بجلی کا بادل کا جھکڑ کا پانی کا
3 میں جب تھک گیا تو زور سے. رویا چلایا بلبلایا بگڑا
4 ایک انار سو.......... ادھار بیمار طلب گار ہتھیار
5 اش اش کرنا کا مطلب ہے. غصہ کرنا تنقید کرنا ہنسنا واہ واہ کرنا
6 آب آب ہونے کا مطلب ہے. پانی گرنا شرمندہ ہونا خوش ہونا رونا
7 آسمان سے گرا......... اٹکا دیوار پر آم پر درخت پر کھجور پر
8 چوٹی کی جمع ہے. چوٹیں چوٹیاں اچوٹی چوٹے
9 ہوا کی جمع ہے. ہوائے ہوائیں اہوا. احوا
10 ادھر کا متضاد ہے. یہاں وہاں کدھر ادھر
Download This Set