Urdu 6th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 صحت کے تحفظ کے مختلف طریقوں کا مجموعہ ہے. متوازن غذا صفائی حفظان صحت ورزش
2 ہمارے لیے فائدہ مند ہیں. بازاری اشیاء کچی پکی اشیا کھٹی اشیا گھر کی بنی اشیا
3 کتنی مرتبہ برش کرنا ضروری ہے. دومرتبہ تین مرتبہ چار مرتبہ پانچ مرتبہ
4 پاکیزگی حصہ ہے. زندگی کا مسلمان کا پاکستان کا ایمان کا
5 لڑکیوں کے ساتھ جماعت میں آئیں. ہیڈ مسٹریس ڈاکٹر صاحبہ پی ٹی صاحبہ استانی صاحبہ
6 ثناء کے سکول میں ایک دن مخصوص تھا. غیر ادبی سرگرمیوں کے لیے کھیلوں کے لیے صفائی کے لیے علاج کے لیے
7 رنج کا مترادف ہے. خوشی غم آرام سکھ
8 بجلی کا کوڑا کس کو دکھایا گیا. پہاڑ کو انسانوں کو ہواکو بادل کو
9 رنج کا مترادف ہے. سکھ آرام خوشی غم
10 بادل دھواں بن کر نہایا اڑا چھایا گھوما
Download This Set