1 |
کوڑے کی بالٹی کا ہونا چاہیے. |
پیندا
سرا
ڈھکن
کونا
|
2 |
صاف اور ہوادار ہونا چاہیے. |
باورچی خانہ
کتب خانہ
غسل خانہ
مہمان خانہ
|
3 |
اندیشہ کا مترادف ہے. |
پریشانی
یقین
ڈر
دکھ
|
4 |
سب جگہ صاف ہوں گی تو ہمیں میسر آئے گا. |
سکون
اطمینان
آرام
صاف ماحول
|
5 |
بڑھے ہوئے نآخنوں میں پرورش پاسکتے ہیں. |
کیڑے
وائرس
بیکٹیریا
جراثیم
|
6 |
ناگوار کا متضاد ہے. |
اچھا
پیارا
برا
خوش گوار
|
7 |
منھ اور مسوڑے خراب ہونے کی وجہ ہے. |
برش کی خرابی
منجن کی خرابی
دانتوں کی خرابی
ٹوٹ پیسٹ کی خرابی
|
8 |
دانتوں کی صفائی کرنی چاہیے. |
کبھی کبھی
ہفتہ وار
باقاعدگی سے
دو ہفتے بعد
|
9 |
جسم کا میل کچیل اتر جاتاہے. |
وضو کرنے سے
سیر کرنے سے
نہانے سے
ورزش کرنے سے
|
10 |
بدن کا مکمل طور پر صاف ہونا ہے. |
گھریلو صفائی
جسمانی صفائی
ماحولیاتی صفائی
زہنی صفائی
|