1 |
مشیر کا مطلب ہے. |
مشورہ دینے والا
ساتھ دینے والا
مہربان
عہدہ دار
|
2 |
محترمہ فاطمہ جناح سیاست کے میدان میں بھائی کی بن گئیں. |
ساتھی
مشیر
سفیر
وزیر
|
3 |
محترمہ فاطمہ جناح ڈاکٹر تھیں. |
دل کی
دانتوں کی
جلد کی
دماغ کی
|
4 |
محترمہ فاطمہ جناح پیدا ہوئیں. |
کلکتہ میں
بمبئی میں
کراچی میں
لاہور میں
|
5 |
محترمہ فاطمہ جناح کے والد کا نام تھا. |
پونجا جناح
محمد علی جناح
احمد جناح
منیر جناح
|
6 |
محترمہ فاطمہ جناح بمبئی میں جاکر داخل ہوئیں. |
کانوینٹ میں
فشن میں
جی سی میں
ایف سی میں
|
7 |
محترمہ فاطمہ جناح بچپن سے ہی تھی. |
شرارتی
خاموش
زہین
معصوم
|
8 |
محترمہ فاطمہ جناح بہن تھی. |
علامہ اقبال
قائداعظم محمد علی جناح
سرسید احمد خاں
شوکت علی
|
9 |
محترمہ فاطمہ جناح کی والدہ کا نام تھا. |
وینا جناح
مٹھی بائی
اسماء جناح
رتی جناح
|
10 |
درج زیل میں سے رابطہ کی علامت کا درست جملہ ہے. |
کام ،کام اور بس کام
سبزیاں، آلو ، مٹر ،بھندی
ام ، امرود، مالٹے
اسلم آج آیا ہے.
|