1 |
درست فقرے کی نشاندہی کریں. |
اپ کا امراض قابل علاج ہے
آپ کامرض قابل علاج ہے
آپ کا مرض کابل علاج ہے
آپ کا امراز قابل علاج ہے
|
2 |
زیور تعلیم سے مراد ہے. |
علم کا خزانہ
اشرفیاں
کتابیں
علم کی دولت
|
3 |
مزار قائد کے احاطے میں سپرد خاک ہیں. |
راشد منہاس
محترمہ فاطمہ جناح
ضیاء الحق
ایوب خان
|
4 |
محترمہ فاطمہ جناح کو لقب ملا |
مادر ملت
مادر قوم
شمع رونما
قائد ملت
|
5 |
تعلیم اور ہنر کے متعدد ادارے قائم کیے. |
حمایت اسلام
مدرستہ البنات
یونسکو
اپوا
|
6 |
اپوا کیا ہے |
سکول
تنظیم
دفتر
کارخانہ
|
7 |
لٹے پٹے مسلمان پاکستان آنے لگے. |
ہر جگہ سے
ایران سے
عراق سے
ہندوستان سے
|
8 |
مسلم لیگی رہنما خواتین ہیں |
سلمیٰ تصدق حسین
بیگم محمد علی جوہر
رعنا لیاقت علی
یہ تمام
|
9 |
محترمہ فاطمہ جناح نے مسلم خواتین کو جھنڈے تلے جمع کیا. |
کانگریس
پی ٹی آئی
مسلم لیگ
پیپلز پارٹی
|
10 |
مسلمان خواتین کو حصہ لینے پر آمادہ کیا. |
ریاست میں
تقریر میں
کاموں میں
سیاست میں
|