Urdu 6th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مری کو کہا جاتا ہے. ملکہ عالیہ ملکہ کوہسار ملکہ پربت ملکہ تاج
2 مری شہر کا بیش تر تجارتی حصہ اس کے دونوں جانب واقع ہے. ملتان روڈ کے جی ٹی روڈ کے مال روڈ کے شیخؤپورہ روڈ کے
3 مری ایک خوب صورت شہر ہے ضلع روالپنڈی کا ضلع لاہور کا ضلع اٹک کا ضلع چکوال کا
4 مری تفریحی مقام ہے. صوبہ پنجاب کا صوبہ سندھ صوبہ بلوچستان خیبر پختوانخواہ
5 اکیلا کا مترادف ہے. مصروف مشغول تنہا آرام
6 قائداعظم مصروف تھے. وکالت میں سیاست میں کام میں الف اور ب دونؤں
7 قائداعظم کی اہلیہ کو 1929 میں ہوا. آپریشن علاج تبادلہ انتقال
8 مصروف کا متضاد ہے کام مشغول بےکار فارغ
9 شخصیت کی جمع ہے شخص شخصیات شخصوں اشخاص
10 درست فقرے کی نشاندہی کریں. احمد کا دکان کھل گیا ہے. عمر کی دکان کھل گئی فرزانہ نے قلم خریدا فہد نے کار خریدا
Download This Set