Urdu 6th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 6th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 عمر رسیدہ افراد سے مراد ہے. بچے جوان بوڑھے عورتیں
2 برقی قمقموں سے مراد ہے. چراغ بجلی کے بلب دیے شمعیں
3 مقامی لوگ چلتے پھرتے پیتے نظر آتے ہیں. جوس قہوہ پانی شربت
4 مال روڈ پر کافی اسٹال ہیں. چائے کے کافی کے آئس کریم کے یہ تمام
5 آرائشی سامان سے مراد ہے. ملبوسات برتن سجاوٹی سامان پھول
6 مری کے مشہور ہیں سیخ کباب چپلی کباب شامی کباب گولا کباب
7 مری روڈ سے نیچے کی جانب ہے باغ ہوٹل گھوڑا گلی روائتی بازار
8 بوائے سکاؤٹس اور گرل گائیڈز تربیتی کیمپ میں رہتے ہیں. ایک ہفتہ دو ہفتے تین ہفتے ایک مہینہ
9 بوائے سکاؤٹس اور گرل گائیڈ کا کیمپ لگتا ہے. پتریانہ میں. گھوڑا گلی میں کشمیر پوائنٹ میں پنڈی پوائنت میں
10 مری میں سردیوں کی شام ہوتی ہیں. سرد خوب صورت اداس خنک
Download This Set