1 |
زہنی سکون میں کمی اور چڑ چڑے پن میں اضافہ ہوتا ہے. |
شور و غل سے
بخار سے
آبی آلودگی سے
کوڑا کرکٹ سے
|
2 |
خوشیاں منائیں مگر گریز کریں. |
فضول خرچی سے
غیبت سے
شورشرابے سے
گندگی پھیلانے سے
|
3 |
کھٹرے پانی پرپرورش پاتے ہیں |
کیڑے
درخت
پودے
مچھر
|
4 |
گلیاں ، نالیاں رکھیں |
صاف
گندی
آلودہ
کھلی
|
5 |
مناسب طریقے سے ٹھکانے لگائیں |
پانی کو
کچرے کو
درختوں کو
پودوں کو
|
6 |
اسم معرفہ ہے. |
تختی
سلیٹ
کراچی
شہر
|
7 |
معنی کے لحاظ سے اسم کی اقسام ہے. |
دو
تین
چار
پانچ
|
8 |
حروف کو ملانے سے بنتا ہے. |
جملہ
لفظ
حرف
اسم
|
9 |
لفظ ہے. |
ط
ب
ص
محنت
|
10 |
حرف ہے. |
ایک
پ
تب
کب
|