Urdu 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 محنتی کے معنی ہے. اچھا محنت کرنے والا بے کار برا
2 جو ہاتھ اور پاؤں نہیں بلاتے وہ سب کو بناتے ہیں کاہل بیگما کام چور اپاہچ
3 قوم کو دکھاؤ اچھے کام کھیل برے کام ڈرامے
4 سب کو ریس دلاؤ سچ کی جھوٹ کی بے ایمانی کی آرام کرنےکی
5 نظم نیک بنو، نیکی پھیلاؤ کے شاعر کا نام ہے. صوفی غلام تبسم علامہ اقبال خواجہ الطاف حسین حالی اسماعیل میرٹھی
6 فرد کی جمع ہے. لوگ افراد عوام اشخاص
7 درست املا ہے. پانی کی کلت ہے پانی کی قلط ہے پانی کی قلت ہیں پانی کی قلت ہے
8 ضرب المثل مکمل کریں اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت کھاگئیں کھیت خراب کر گئیں کھیت اجاڑ گئیں کھیت
9 شجر کا مترادف ہے. شاخ درخت حجر پودا
10 اندھیرا کا متضاد ہے اجالا تاریکی سیاہ روشن
Download This Set