1 |
نظم کہا اقبال رحمتہ اللہ نے کے شاعر کا نام ہے |
قیوم نظر
علامہ اقبال رح
خواجہ الطاف حسین حالی
صوفی غلام مصطفیٰ تبسم
|
2 |
مترادف الفاظ ہیں. |
نیا - پرانا
انسان - حیوان
صبح - شام
گلشن - باغ
|
3 |
فعل حال کا جملہ ہے. |
میں جاؤں گا
وہ دوڑا تھا.
وہ سکول جاتا ہے.
لڑکی خط لکھے گی
|
4 |
اسم نکرہ ہے |
آدمی
دریائے راوی
ملتان
عابد
|
5 |
اسم ہے |
چلنا
دوڑنا
بھاگنا
کتاب
|
6 |
فعل ہے |
اسلم
لاہور
لکھا
تلوار
|
7 |
ایک مہلک بیماری کی وجہ سے عابد کی آنکھوں کی بینائی ختم ہوگئی |
دو ماہ عمر میں
دو سال کی عمر میں
ایک سال کی عمر میں
تین سال کی عمر میں
|
8 |
عابد غریب ہونے کے ساتھ ساتھ تھا. |
ضدی
مغرور
کام چور
نابینا
|
9 |
ظفر کو بے چین کر رکھا تھا. |
عابد کی حالت نے
زاہد کی حالت نے
ساجد کی حالت نے
ماجد کی حالت نے
|
10 |
ظفر کچی آبادی کے پاس سے گزر کر جاتا تھا |
دکان پر
سکول
کھیل کے میدان
خالہ کے گھر
|