1 |
پرنسپل صاحب نے سکول میں افتتاح کیا |
لیبارٹری کا
لائبریری کا
نمائش کا
میلے کا
|
2 |
علامہ اقبال رح ہے |
اسم نکرہ
اسم معرفہ
اسم علم
اسم عام
|
3 |
جھنڈیوں کا واحد ہے. |
جھنڈی
جھنڈا
جھنڈوں
جھنڈیاں
|
4 |
متضاد دن کا |
صبح
شام
رات
دوپیر
|
5 |
مسجد اللہ کا گھر ہے اس جملے میں حرف ہے |
مسجد
کا
گھر
ہے
|
6 |
درج زیل میں سے مونث لفظ ہے. |
اسلام
مذہب
مسجد
گھر
|
7 |
ملک ایک ایسا بناؤ جس کی اساس ہو. |
دنیا
دین
دولت
عمارت
|
8 |
ہیں مسلامن اور ہند الگ ہی سلسلے |
دو
تین
چار
پانچ
|
9 |
اوبال نے فرض سے آگاہ ہے. |
بچوں کو
بڑوں کو
نوجوانوں کو
بزرگوں کو
|
10 |
ملک و ملت کا چرچا کیا |
سید نظیر زیدی
علامہ اقبال رح
اسماعیل میرٹھی
میر درد
|