1 |
اچھا دوست کون ہوتا ہے. |
جو کام کرے
جو مصیبت میں کام آئے
جو آپ کا خیال کرے
جو محنت میں اپ کی مدد کرے
|
2 |
مسلسل محنت سے کیا فائدہ حاصل ہوتا ہے. |
کامیابی
ناکامی
بہترین زندگی
یہ سب
|
3 |
سب سے افضل عبادت ہے. |
دوسروں کے کام آنا
تلاوت کرنا
سنت ادا کرنا
فرض ادا کرنا
|
4 |
غصے کا بہترین علاج ہے. |
غصہ کیا جائے
خاموشی
جواب دیا جائے
سب
|
5 |
خوش رہنے کے لئے ضروری ہے. |
دوسروں کو خوش رکھا جائے
ہم خوش رہیں
سب خوش رہیں
کوئی نہیں
|
6 |
قول کہتے ہیں |
بات
مقولہ
کہاوت
مقولہ یا کہاوت
|
7 |
چاند زمین کے گرد اپنا چکر پورا کرتا ہے. |
تقریبا 26 دنوں میں
تقریبا 27 دنوں میں
تقریبا 28 دنوں میں
تقریبا 29 دنوں میں
|
8 |
زمین کا تین چوتھائی حصہ مشتمل ہے |
پہاڑوں پر
میدانوں پر
جنگلوں پر
پانی پر
|
9 |
زمین کی گردش کےمطابق مکمل ہونے والے سال کو کہتے ہیں |
شمسی سال
قمری سال
ہجری سال
عربی سال
|
10 |
سیارے کس کے گردش کرتے رہتے ہیں. |
چاند کے
زمین کے
سورج کے
سیاروں کے
|