1 |
درست محاورہ ہے. |
جس کی لاٹھی اس کی گائے
جس کی لاٹھی اس کی بکری
جس کی لاٹھی اس کی مرغی
جس کی لاٹھی اس کی بھیینس
|
2 |
غنی دہلوی قواعد کی رو سے ہے. |
اسم صفت
اسم موصول
اسم معرفہ
اسم نکرہ
|
3 |
مندرجہ زیل الفاظ میں سے مذکر کی نشان دہی کریں. |
مورنی
بیل
چڑیا
کبوتری
|
4 |
فلک کا مترادف ہے |
زمین
چاند
روشنی
آسمان
|
5 |
جدھر دیکھیئے پھیلاہوا ہے. |
اجالا
اندھیرا
دھواں
نور
|
6 |
زمین کا ہر زرہ ہے. |
چمکا ہوا
ڈھلا ہوا
نکھرا ہوا
پیارا
|
7 |
خدا سب کا ہے کون و مکاں میں |
مالک
خالق
رب
آقا
|
8 |
یہ سب میرے مالک کی ہے |
ہنر مندی
خوش ادائی
کاری گری
پاکیزگی
|
9 |
نظم حمد کے شاعر ہے |
میر تقی میر
صوفی غلام مصطفیٰ تبسم
علامہ اقبال
غنی دہلوی
|
10 |
یہ سب میرے مالک کی |
جلوہ گری ہے
کھیتی ہری ہے
دنیا بھری ہے
کاری گری ہے
|