1 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کے رحم و کرم ہر ہوتے |
بزرک
یتیم
جان کے دشمن
بچے
|
2 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کی زندگی واقعات سے بھری ہوئی ہے. |
رحم دلی
عفو و درگزر
مساوات
عدل و انصاف
|
3 |
آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کی زندگی عملی نمونہ تھی |
رحمت کا
شفقت کا
عدل و انصاف کا
رحمت، شفقت اور عفو و درگزر
|
4 |
حضور خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش کے لوگوں کو پکارا |
بیت اللہ کے دروازےپر کھڑے ہوکر
مسجد نبوی کے دروازے کھڑے ہوکر
ابو سفیان کے دروازے کھڑے ہوکر
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی کے گھر کے دروازے پر کھٹرے ہوکر
|
5 |
کسی بھی عام چیز جگہ یا شخص کے نام کو کہتے ہیں. |
اسم ضمیر
اسم معرفہ
اسم خاص
اسم نکرہ
|
6 |
(،) اس علامت کو کہتے ہیں |
ختمہ
وقفہ
سکتہ
سوالیہ
|
7 |
اردو قرآن ، عشا : یہ مثالیں |
اسم معرفہ
اسم نکرہ
اسم عام
اسم ضمیر
|
8 |
کسی جملے میں جب بات مکمل ہوجائے اور ٹہراؤ بھر پور ہوتو مندرجہ زیل علامت لگائی جاتی ہے. |
سکتہ
ختمہ
وقفہ
واوین
|
9 |
اسم نکرہ والی فہرست ہے. |
عائشہ ، پھل
سونا، دھات
سمندر، وھیل مچھلی
کتاب، جنگل
|
10 |
فدا مترادف ہے. |
نیک
اہم
عظیم
قربانی
|